Results 1 to 2 of 2

Thread: زباں پر ہے نام اُس Ø+یات آفریں کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam زباں پر ہے نام اُس Ø+یات آفریں کا

    زباں پر ہے نام اُس Ø+یات آفریں کا
    جو تنہا ہے روزی رساں عالمیں کا

    وہ ربّ المشارق، وہ ربّ المغارب
    وہی نور ہے آسمان و زمیں کا

    تØ+یّات زیبا اُسی Ú©Û’ لئے ہیں
    جو فرماں روا ہے یسار و یمیں کا

    وہی ظلمتوں میں دکھاتا ہے راہیں
    سہارا وہی قلبِ اندوہ گیں کا

    پہاڑوں کو روئیدگی اُس نے بخشی
    ہرا ہے شجر اُس سے جانِ Ø+زیں کا

    ہے الØ+مد ایمان کا Ø+رفِ اوّل
    یہی تو ہے سر رشتہ یائے یقیں کا

    رسول اور نبی بھیج کر اس نے تائبؔ
    دیا درس دنیا کو توقیرِ دیں کا
    Ù+Ù+Ù+



    2gvsho3 - زباں پر ہے نام اُس Ø+یات آفریں کا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: زباں پر ہے نام اُس Ø+یات آفریں کا

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •